Ottoman Empire

عمران تیگن بازنطینی جلاد یا ترکوں کا تربیت یافتہ سپاہی

دوستوں اگر ہم مسلمانوں کی تاریخ پر نظر دوڑائیں تو ہمیں معلوم ہوگا کہ مسلمانوں نے اپنی محنت, جدوجہد اور علم سے پوری دنیا میں بہت بلند مقام حاصل کیا. اور عظیم سلطنتیں قائم کی. جن سے انہوں نے انصاف اور ایمانداری کے ساتھ حکومت کی. انہی سلطنتوں میں سے ایک سلطنت عثمانیہ بھی تھی.

جس کے بانی ارتغل غازی کے بیٹے عثمان غازی تھے. جنہوں نے اپنے علم, جدوجہد اور بہت سی قربانیوں کے بعد اس سلطنت کو بنایا. عثمان غازی کے عظیم کارناموں کو ترکی کی ایک تاریخی سیریز کورولوس عثمان میں دکھایا جا رہا ہے اس سیریز کے پانچ سیزن ہیں اور پانچواں سیزن ابھی جاری ہے

عمران تیگن کی تاریخ

اس پانچویں سیزن میں بہت سے زبردست دشمن دکھائے گئے ہیں جن میں سے ایک عمران تیگن بھی ہے جسے عثمان کی ون فورٹی ایٹ ایپیسوڈ میں تاج الدین نویان کے ساتھ دکھایا گیا اس پوسٹ میں جلاد کی تاریخ کے جانتے ہیں تو دوستو اگر ہم بزنطینی جلاد عمران تیگن کی تاریخ پر غور کریں تو ہمیں معلوم ہوگا کہ ایک ترک تھا

Kurulus Osman Imran Tegin Byzantine History In Urdu

جس نے تیرویں صدی میں بازنطینی جلاد کے طور پر خدمات انجام دیں وہ بہت طاقتور اور بے رحم جنگجو تھا جو بازنطینی شہنشاہ مائیکل دا ایٹ پلائیو لوگاس کا وفادار تھا اسے شہنشاہ نے قائی قبیلے اور ان کے سردار عثمان غازی کے خلاف لڑنے کے لیے بھیجا تھا جو انا طولیہ میں ایک آزاد ترک ریاست کے قیام کی کوشش کر رہا تھاعمران تیگن اپنی طاقت تشدد اور قتل کرنے وحشیانہ طریقوں کے لیے بہت مشہور تھا.

جیسا کہ اپنے دشمنوں کو زندہ جلا دینا جنگلی جانوروں کے ذریعے مار دینا اور پانی میں ڈبو کر مار دینا. مختلف ہتھیاروں جیسے کہ تلوار, کلہاڑے اور ہتھوڑے کے استعمال میں بھی بہت ماہر تھا. وہ عثمان غازی اور ان کے قبیلے والوں کا بہت بڑا دشمن تھا. اس نے ترکوں کو بہت سے جانی اور مالی نقصان پہنچائے.

Youtube

عثمان غازی کا دشمن تاج الدین نویان کا ساتھی عمران تیگن کون تھا؟

اس کے علاوہ اس نے عثمان غازی کو مارنے کی بھی بہت کوششیں کیں. لیکن وہ ناکام رہا. اور آخر کار عثمان غازی کے ہاتھوں مارا گیا. اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ تو ایک ترک تھا. تو وہ اپنے ہی جیسے ترکوں کے خلاف کیسے ہو گیا؟ تو اس سوال کا جواب پانے کے لیے ہمیں عمران تیگن کے بچپن کے بارے میں جاننا پڑے گا. تو ناظرین کہا جاتا ہے کہ ایک ترک خانہ بدوش قبیلے میں پیدا ہوا. اس نے ترکوں کی ثقافت, روایات اور جنگجو اخلاق کو اپنایا.

ترکو پول فوج کا تعارف

اس نے چھوٹی سی عمر میں ہی گھوڑ سواری, تلوار بازی اور تیر اندازی سیکھ لی تھی. اسے جدید علوم اور ترک پول سیکھنے کے لیے بازنطینی سلطنت بھیج دیا گیا. ترکو پول کے لفظ کا مطلب ہے ترکوں کے بیٹے. ترک و پول ایک ایسی فوج کو کہتے ہیں.جس میں ماہر ترک جنگجو ہوتے ہیں.فوج میں زیادہ تر ترک تیر انداز اور گھوڑ سوار ہوتے تھے.مختلف علاقوں سے مختلف نسل اور مذہب کے بچے بسنطینی سلطنت میں لائے جاتے تھے.

اور پھر انہیں ماہر جنگجو بنانے کے لیے تربیت دی جاتی تھی.ان جنگجوں نے بازنطینی سلطنت کو مضبوط کرنے اور پھیلانے میں بہت اہم کردار ادا کیا. اسکو بھی بزنطینی سلطنت میں بھیج دیا گیا.اور اسے نو عمر سے ہی ترک وپول کے ترک جنگجوں کی طرح تربیت دی جانے لگی. جس کے بعد جب وہ بچپن سے جوانی میں منتقل ہوا. تو اس کا راستہ بدل گیا. اور اس نے بزنطینیوں کا ساتھ دیا.

اس نے بہت سی جنگوں میں بزنطینی سلطنت کو فتح سے ہمکنار کیا. اور ایک طاقتور اور فاتح بزنطینی جلات اور کمانڈر بن گیا.اور اس طرح وہ ایک ترک ہو کر بھی ترکوں کا دشمن بن گیا. سن تیرہ سو بارہ میں ترک وپول کے لیڈر خلیل پاشا نے گیلی پولی کی جنگ لڑی. گیلی پولی ترکی میں ایک جزیرہ نما علاقہ ہے. جو کہ ترکی کے مغربی حصے میں واقع ہے. کہا جاتا ہے کہ گیلی پولی کی جنگ لڑنے والا خلیل پاشا اصل میں تھا.

عمران تیگن کا کردار ادا کرنے والے اداکار

چلیے اب اس اداکار کے بارے میں جانتے ہیں.جس نے عمران تیگن کا کردار ادا کیا. کا کردار ادا کرنے والے اداکار کا نام تانیر رومیلی ہے یہ انیس سو پچاسی میں ترکی کے صوبے انکارا میں پیدا ہوئے ان کا تعلق مڈل کلاس فیملی سے ہے جس میں چار افراد شامل ہیں

انہوں نے اپنے کریئر کا آغاز سن دو ہزار میں کیا تھا اور سن دو ہزار آٹھ میں انہوں نے اپنی بہترین اداکاری سے عظیم شہرت اور کامیابی اس وقت حاصل کی جب انہوں نے ایک ترکش سیریز مجھے مت بھولنا کی چیمپین شپ میں حصہ لیا اس دوران سیریز میں ان کے کردار نے ثابت کیا کہ وہ بہترین فنکارانہ صلاحیتوں کے مالک ہیں تانیر نے بہت سی فلم سیریز اور ڈراموں میں کام کیا جیسا کہوغیرہ اور اب یہ عثمان میں رومی جلاد کا کردار ادا کر رہے ہیں جو کہ دیکھنے والوں کو بہت پسند آ رہا ہے اور ان کی وجہ سے کرلش عثمان کو دیکھنے والوں کی تعداد بھی بڑھتی ہی جا رہی ہے

ہمارے مزید آرٹیکل پڑھنے کے لیے تصاویر پر کلک کریں

تاج الدین نویان Tajuddin Noyan History
تاج الدین نویان Tajuddin Noyan In Kurulus Osman
سلطان محمد فاتح کے کارنامے Sultan Muhammad Fateh Makki Tv
سلطان محمد فاتح کے کارنامے Sultan Muhammad Fateh Makki Tv

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button