Blogs

مکی ٹی وی وٹس ایپ گروپس لنکس؟

Makki Tv Whatsapp Groups Links 2024

مکی ٹی وی ٹو پر خوش آمدید آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو اپنے وٹس ایپ سیکشن کی معلومات سے آگاہ کریں گے کہ ہماری وٹس ایپ سیکشن میں کون کون سے فیچر شامل ہیں تو دوستو یقینا آپ اس پوسٹ کو پسند کریں گے

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ہم تقریبا گزرشتہ پانچ سال سے تاریخ اسلام کے عظیم شاہسہواروں اور سلاطین کی داستانیں اردو میں آپ تک اپنے فیسبک پیج اور وٹس ایپ گروپس کے زریعے سے پہنچاتے رہے ہیں تو آج بھی اسی سلسلے سے وابسطہ یہ پوسٹ ہے جس میں آپ کو ہمارے وٹس ایپ گروپس میں شمولیت کا طریقہ کار بتائیں گے مگر اس سے قبل آپ کو یہ بتانا ضروری سمجھتے ہیں کہ ہمارے گروپس میں ہم کیا سینڈ کرتے ہیں اور ہمارے گروپس کے رولز کیا ہیں

مکی ٹی وی کے پروجیکٹس

ہم اپنے گروپس میں اپنی تیار کردہ اقساط بھیجتے ہیں جو ترجمہ کے ساتھ پیش کی جارہی ہوتی ہیں اور مکی ٹی وی جن پروجیکٹس پر کام کررہا ہے ان کی تفصیلات درج ذیل ہیں

Makki Tv Whatsapp Group Links

سلطنت عثمانیہ پر مبنی پروجیکٹس جیسے عثمان غازی اور اوھان غازی سلطان محمد فاتح سلطان عبدالحمید دوم کوت العمارہ کوت الظفر فلینٹا مصطفی اور سلطان صلاح الدین ایوبی وغیرہ

سلجوق سلطنت پر مبنی پروجیکتس جیسے سلجوقوں کا عروج سلطان ملک شاہ اور سلطان الپ ارسلان سلطان احمد سنجر کی تاریخی مہمات

Youtube

علماء کرام پر مبنی دستاویزی ڈاکومنٹریاں جیسے شیخ عبدالقادر جیلانی مولانا جلال الدین رومی شیخ احمد یسوی

جدید ترکیہ کی فوجی و جنگی مہمات جیسے تشکیلات بے نام لوگ قبرص میں کسی دن اور توزکوپاران وغیرہ

Makki Tv Whatsapp Content And Groups

اب میں آپ کو بتاتا ہوں کہ آپ گروپس کو کس طرح جوائن کرسکیں گے تو اس کا بہت آسان طریقہ ہے آپ ہمارے وٹس ایپ نمبر پر میسج کرکے ہم سے رابطہ کریں ہم آپ کو اپنے گروپ کا لنک سینڈ کردیں گے جسے آپ جوائن کرسکیں گے آپ کو فوری طور پر میسج کرتے ہی جواب موصول ہوجائے گا لہذا ابھی جلدی سے میسج کرکے جوائن کرلیں اور ہاں ہمارا رول یہ ہے کہ ہمیں صرف وٹس ایپ پر ٹیکسٹ میسج کریں کال کرنے سے گریز کریں اس طرح ہمیں کام کرنے میں دشواری ہوتی ہے

For Makki Tv Whatsapp Groups Links Joining Please Content me On Makki Tv Whatsapp Number 03155017246 and 03230713929

مولانا جلال الدین رومی کا تعارف Mulana Jalaluddin Rumi History
مولانا جلال الدین رومی کا تعارف Mulana Jalaluddin Rumi History
تاج الدین نویان Tajuddin Noyan History
تاج الدین نویان Tajuddin Noyan In Kurulus Osman

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button