راول پنڈی کے مشہور تاجر کا مکی ٹی وی ٹو کے کام کو خراج تحسین

راولپنڈی کی مشہور تاجر شخصیت محمد عیسی خان نے مکی ٹی وی ٹو کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کی یہ محنت قابلِ ستائش ہے جو کہ تمام پاکستان کے نوجوانوں کے لئے مشعلِ راہ ہے .اس قابلِ ستائش کاوش پر انکی جانب سے مکی ٹی وی ٹو کے لئے نقد انعام کا اعلان کیا گیا جس پر تمام ٹیم انکی ممنون ہے.اس موقع پرانکا مزید کہنا تھا کہ اس طرح کےمثبت مواد کی عوام کو اردو زبان میں رسائی ممکن بنانا ایک احسن اقدام اورایک بہتر معاشرے کی طرف بڑھنے میں معاون ثابت ہوگا

Leave a Comment