تمام تر تاریخی ترکش سیریز اور ہماری ویب سائٹ کی اپڈیٹس

السلام علیکم دوستو امید ہے آپ خیر خیریت سے ہوں گے آج کی ہماری پوست ہماری ویب سائٹ پر تشریف لانے والے تمام دوستو کے لیے اہم ہے

دوستو ہماری اول روز سے کوشش رہی ہے کہ آپ کے لیے ایک پلیٹ فارم پر ترکی کی تمام تاریخی سیریز کو اپلوڈ کردیں تاکہ اپ انہیں دیکھیں اور اپنے اباو اجداد کی محنتوں اور کاشوں کو اپنی آنکھوں سے ملاحظہ کرنے کے قابل بنیں اور ان ہی کے نقش قدم پر چل کر دین اسلام کی سر بلندی اور ملک کی عزت و آبرو کی حفاظت کریں

یہ تمام چیزیں بھی ہم آپ کو بتائیں گے لیکن اس کے ساتھ ساتھ اب ہماری اس ویب سائٹ پر بہت کچھ آنے والا ہے

جس کے متعلق میں آپ کو چند اپڈیٹس دیتا ہوں

سب سے پہلے تو تمام ترکش سیریز جو کہ اردو ترجمہ کے ساتھ موجود ہیں ان کو یکجا کیا جارہا ہے اور تاکہ ان کی ہر ایک قسط کو اردو ترجمہ کے ساتھ نہ صرف دیکھا جاسکے بلکہ بغیر کسی قسم کی پریشانی کہ ان کو ڈاون لوڈ بھی کیا جاسکے اس کے لیے ہم نے جتنا ہوسکتا ہے

اچھے سے اچھا اور میعاری کام کرنے کی کوشش کی ہے ابھی آپ کے ساتھ وہ لنکس بھی شیئر کرتے ہیں

اس کے علاوہ اور اور سلسلہ کہ جس میں ہم اپنی ویب سائٹ پر وزٹ کرنے والے دوستو کو ترکش زبان سیکھانے کی ترتیب بنا رہے ہیں

جو کہ ہم ویڈیوز کتابوں اور تحریروں کی صورت میں لگائیں گے علاوہ اس کے تمام مسلم حکمرانوں کی تاریخ اور بائیو گرافی مستند کتابوں کے حوالہ جات کے ساتھ پیش کرنے کی بھی کوشش کریں گے

اور سب سے مین چیز جو کہ اس وقت ہمارے ملک میں ترقی کا باعث بن سکتی ہے اور ہمارے ملک کو دنیا کے مقابلہ میں لا کر کھڑا کر سکتی ہے وہ ہے انٹرنیٹ سے گھر بیٹھے پیسہ کمانا اور اپنے ملک میں لانا جس کی اس وقت بہت ہی زیادہ پاکستان کو ضرورت ہے

الحمد اللہ اس وقت بیس لاکھ پاکستانی گوگل کی ریپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ سے ارننگ کررہے ہیں

دوستو یہ کوئی مذاق نہیں ہے ایک ایسی حقیقت ہے جس سے انکار کرنا بے وقوفی ہے اب پر بندہ انٹرنیٹ سے جتنا چاہے پیسہ کما سکتا ہے

اس وقت دس کروڑ سے دس ارب روپہ پاکستان انٹرنیٹ سے کما رہا ہے لیکن اس وقت بھی اس کی شرع بہت کم ہے کیوںکہ پاکستان میں سب سے زیادہ آنلائن فیلڈ میں فراڈیے موجود ہیں اور اپنا کام نکال کر دوسروں کے ساتھ فراڈ کر جاتے ہیں

اب سے اس پلیٹ فارم پر یہ تمام چیزیں ہوں گی آپ اپنی رائے کمنٹ میں دیں کیا ہمیں انٹرنیٹ سے پیسہ کمانے کے مستند اور حلال طریقوں کو آپ کے ساتھ شیئر کرنا چاہیئے یا نہیں

دوسری بات اگر آپ ترکی کی مشہور زمانہ تاریخی سیریز جن میں

دیریلش ارطغرل

کورولش عثمان

نظام عالم

سلطان عبد الحمید

کوت المارہ

کوت الظفر

سلطان محمد فاتح

تخت اور بغاوت

فلینٹا مصطفی

جلال الدین خوارم شاہ

سد البحر

النہایہ

یونس ایمرے

ہارون الرشید

جیسی عظیم الشان مسلمانوں کے روشن ماغی کی راہنمائی کرتی ہیں اور امت میں جذبہ جھاد اور محبت دین اور عظمت و عشق کے جذبہ کو اجاگر کررہی ہیں ان تمام سیریز کے لنکس کو ہم نے نیچے دے دیا ہے جہاں سے آپ دیکھ بھی سکتے ہیں اور اپنے موبائل یا کمپیوٹر میں بغیر کسی سافٹ ویئر کے سیوو کرسکتے ہیں وہ بھی بغیر کسی چارجز کے تو آپ سے گزارش ہے کہ ہمیں سپورٹ کرنے کے لیے فیسبک اور یوٹیوب پر فالو کرلیں

دیکھنے کے لیے نیچے موجود تصویر پر کلک کریں