Kurulus Osman 57 English Urdu Subtitles

کورولش عثمان قسط کو اردو اور انگلش ترجمہ میں اپلوڈ کردیا گیا ہے آپ جس ترجمہ میں دیکھنا چاہتے ہیں دیکھ سکتے ہیں

ناظرین اکرام کورولش عثمان ارطغرل غازی کے بیٹے غازی عثمان کی حیات میں ہونے والے واقعات کی عکاسی کی کوشش کرتا ہے یہ ڈرامہ سیریل ترکی نے بنایا ہے جبکہ اس کے چاہنے والے دنیا بھر میں موجود ہیں