Isimsizler All Episodes Urdu Subtitles

بے نام و نشان ڈرامہ سیریل ایک ایسا ترکی کا عظیم شاہکار ہے جسے ناصرف ترکی بلکہ پوری دنیا میں دیکھا جارہا ہے جس کی حقیقی وجہ اس ڈرامے میں دیکھائی گئی حب وطنی ہے آج یہی سیریز ہماری ٹیم مکی ٹی وی ٹو آپ کے سامنے اردو ترجمہ کے ساتھ تمام اقساط اپلوڈ کررہی ہے

امید ہے آپ ہمیں سپورٹ کریں گے اور

MAKKI TV 2

یوٹیوب چینل کو بھی سبسکرائب کریں گے دوستو ہم نے آپ کی آسانی کے لیے یہاں پر سیزن ایک اور سیزن دو کے دو آپشن بنا دیے ہیں تاکہ آپ اگر سیزن ون دیکھنا چاہیں تو سیزن ٹو میں اسے تلاش کرنا شروع نہ کردیں امید ہے آپ کو یہ کاوش پسند آئی گے

اس کے علاوہ یہاں سے سیزن ون کو ڈان لوڈ بھی کرسکتے ہیں اور سیزن ٹو کو فل ایچ ڈی میں دیکھ سکتے ہیں ہم ہفتے میں دو قسطیں سیزن ٹو کی ترجمہ کررہے ہیں آپ سے گزارش ہے کہ ہماری ہی ویب سائٹ پر اقساط ملاحظہ کریں تاکہ ہم روزانہ کی بنیاد پر کام کرسکیں

اب میں آپ کے ساتھ سیزن 1 اور سیزن 2 اردو ترجمہ کے لنکس شیئر کررہا ہوں جو نیچے بٹن میں موجود ہیں